ڈینگی

24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 24 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(عکس آن لائن)گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 24 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔

سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور 10،گوجرانوالہ میں 5،ملتان میں 6جبکہ قصور، گجرات اور رحیم یار خان میں ڈینگی کا ایک ،

ایک نیا مریض سامنے آیا۔سیکرٹری صحت کے مطابق لاہور -پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے کل 17 مریض زیر علاج ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں