بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارتِ نقل و حمل کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق سال 2035 تک چین میں دریائے یانگسی کے کنارے جدید بندرگاہوں کا نظام مکمل کر لیا جائے گا۔بندرگاہوں کی ساحلی پٹی کا بلند استعدادکار سے استعمال اور موثر طور پر تحفظ کیا جائے گا۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق دریائے یانگسی پر بندرگاہوں اور ساحلی پٹی کے تحفظ و استعمال کے حال ہی میں جاری کردہ منصوبے میں یہ طے کیا گیا ہے کہ ریلوے لائنوں کو بندرگاہوں سے براہ راست منسلک کرنے کو بھرپور فروغ دیا جائے گا،ماحول دوست بندرگاہوں کی تعمیر میں تیزی لائی جائے گی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال کو بھی آگے بڑھایا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور سنگا پور کو ترقیاتی حکمت عملیوں کی ہم آہنگی کو مزید مضبوط کر نا چاہئے، چینی صدر
- چین ساموا کے ساتھ مل کر جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی صدر
- چین نے عالمی معیشت کی ترقی میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی نا ئب صدر
- چین پلسرز کی دریافت کی تعداد میں دنیا میں سب سے آگے نکل گیا
- چینی فوج کا امریکی لڑاکا طیارے کے آبنائے تائیوان سے گزرنے پر انتباہ