اٹلس ہنڈا

2019ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران اٹلس ہنڈا کے بعد از ٹیکس منافع میں 45فیصد اضافہ

کراچی (عکس آن لائن)2019ءکو ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران اٹلس ہنڈا کے بعد از ٹیکس منافع میں 45فیصد اضافہ دیکھاگیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اکتوبر تا دسمبر2019ءکے دوران اٹلس ہنڈا کو 830ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا ہے جبکہ اکتوبر تا دسمبر 2018ءمیں کمپنی خالص منافع 572.5ملین روپے رہا تھا۔ اس طرح سال 2018ءکی آخری سہ ماہی کے مقابلہ میں گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں 257.5ملین روپے یعنی 45فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں