انعامی بانڈز

200 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی

لاہور(عکس آن لائن ) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی جو رواں سال کی آخری قرعہ اندازی ہے ہے۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50 ہزار روپے کے پانچ اور تیسرے انعام میں1250 روپے مالیت کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں