شیریں مزاری

10 جماعتیں احتساب اور خود مختاری کے بیانیے کے خلاف متحد ہو چکیں،شیریں مزاری

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ 10 جماعتیں احتساب اور خود مختاری کے بیانیے کے خلاف متحد ہو چکیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے لکھا کہ 10جماعتیں احتساب اور خود مختاری کے بیانیے کیخلاف متحد ہو چکی ہیں، یہ جماعتیں اپنی کرپشن اور غیر ملکی غلامی کا تحفظ کرنا چاہتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں