لاہور(نمائندہ عکس) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 10کروڑ افراد کو مکمل ویکسین لگانے کا اہم سنگ میل عبور کرلیا۔وفاقی وزیر اسد عمر نے ویکسی نیشن کے حوالے ٹوئٹ میں بتایا کہ 100 ملین پاکستانی اب مکمل طور پر ویکسین لگوا چکے ہیں۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ 127 ملین سے زیادہ لوگوں نے کم از کم ایک خوراک حاصل کی، تمام شہریوں کی ویکسی نیشن حاصل کرنے کے ہدف کے قریب ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- جشن بہار کی تعطیلات کے دوران چین میں داخل ہونے والوں اور باہر نکلنے والوں کے کل ٹرپس 14.366 ملین رہے
- چینی مصنوعات پر امریکی ٹیرف کے جواب میں عالمی برادری نے چین کے جوابی اقدامات کی حمایت کردی
- امریکی ٹیکس اقدامات کو عالمی تجارتی تنظیم (WTO) کے تنازعات کے حل کے میکانزم میں پیش کر دیا ہے، چینی وزارت تجارت
- چینی وزارت تجارت کا امریکہ کے اداروں پی وی ایچ گروپ اور ایلو مینا کارپوریشن کو غیر معتبر اداروں کی فہرست میں شامل کرنے کا اعلان
- ٹنگسٹن، ٹیلوریم، بسمتھ، مولیبڈینم اور انڈیم سے متعلقہ اشیاء پر برآمدی کنٹرول کو نافذ کیا جائے گا ، چینی وزارت تجارت