یوٹیلٹی سٹوروں

یکم دسمبر سے یوٹیلٹی سٹوروں پر سبسڈی کیلئے اقدا ما ت شروع

سلانوالی (عکس آن لائن)یکم دسمبر سے یوٹیلٹی سٹوروں پر سبسڈی کیلئے اقدا ما ت شروع حکو مت پنجا ب نے یکم دسمبر سے یوٹیلٹی سٹوروں پر پا نچ اشیا ء پر سبسڈ ی دینے کیلئے اقدامات کو حتمی شکل د یناشروع کر د ی ہے پیکج کے تحت چینی 9رو پے آئل اور گھی 30رو پے فی لیٹرچاو ل 20فی کلو دا لو ں پر 15رو پے اور آٹے کے 20کلوتھیلے پر 132رو پے کی سبسڈ ی د ی جا ئے گی ا س سلسلہ میں حکو مت نے یوٹیلٹی سٹور زکا ر پور یشن کو 6ار ب رو پے کاریلیف پیکج فراہم کر د یا ہے فنڈ کی منتقلی کے ساتھ ہی یکم دسمبر سے یوٹیلٹی سٹوروں پر عوام کو پا نچ اشیا ء پر سبسڈ ی د ی جا ئے گی یہ پیکج و ز یر اعظم کی جانب سے عو ام کو ریلیف کی فراہمی کے سلسلے کی ایک کڑ ی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں