لاہور(عکس آن لائن) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلٹی سٹور زپر مختلف برانڈز کی چائے کی قیمتوں میں127روپے فی کلو ،واشنگ پاؤڈر کی قیمتوں میں 15سے29روپے،لوشن
10سے15روپے،نہانے کے صابن کی قیمت میں2سے6روپے،نوڈلزاورچکن
سوپ 5سے16روپے،کسٹرڈپاؤڈر، کیچپ اور گارلگ سوس کے نرخ 5سے10روپے بڑھادئیے گئے۔