وزیر اعظم

یوم آزادی، وزیر اعظم نے پی ایم ہاﺅس کے سبزہ زار میں پودا لگایا

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پاکستان کی 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر شہباز شریف نے وزیر اعظم ہاس کے سبزہ زار میں پودا لگایا۔ تفصیلات کے مطابق مون سون شجر کاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایم ہاوس میں پودا لگایا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا ہمیں آئندہ نسلوں کے لیے شجر کاری کرنی ہے، عوام شجر کاری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، اور جنگلات کو محفوظ کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں