برسلز (عکس آن لائن) یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی نے بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال پر سوال اٹھا دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خارجہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ بھارت میں اقلیتوں اور خواتین کے حقوق خطرے میں ہیں۔ کشمیر کی صورتحال پر بھی نظر ہے۔یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی نے کہا کہ بھارت اور پاکستان خطے میں استحکام رکھیں۔یورپ بھارت تعلقات کی رپورٹ یورپی پارلیمنٹ کی جنرل اسمبلی میں ووٹ کے لیے پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین نیپال کے ساتھ عملی تعاون کو گہرا کرنے کے لئے تیار ہے، چینی صدر
- چین نے ہمیشہ کمبوڈیا کو اپنی ہمسائیگی سفارتکاری میں اہم سمت کے طور پر دیکھا ہے ، چینی صدر
- چین، لی شو لے کی 2024 ” انڈراسٹنڈنگ چائنا” بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت
- چین نے انتہائی کم ترقی یافتہ ممالک کے لیے زیرو ٹیرف ٹریٹمنٹ نافذ کر دیا
- بارہویں گلوبل ویڈیو میڈیا فورم کا چین کے صوبہ فوجیان میں انعقاد