یورپین یونین

یورپین یونین کی ایران پرعائد پابندیوں میں اپریل 2022 تک توسیع

برسلز (عکس آن لائن)یورپی یونین نے ایران پر پابندیوں میں اپریل 2022 تک توسیع کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے مطابق ایران کے تین بڑے جنرلوں سمیت 8 مزید افراد پر بھی پابندی لگائی گئی۔دستاویز کے مطابق ایران میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر پابندیوں کو اپریل 2022 تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔واضح رہے کیہ یہ اقدامات پہلی بار 2011 میں متعارف کروائے گئے تھے اور بعد ازاں اس میں سالانہ توسیع کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں