موٹر سائیکلوں

ہونڈاکی جانب سے پانچ جنوری سے موٹر سائیکلوں میں قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن )اٹلس ہونڈا کی جانب سے5 جنوری سے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔کمپنی حکام کے مطابق ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت میں 3 ہزار روپے تک اضافہ کیا جاسکتا ہے جس کی قیمت اضافے کے بعد 85 ہزار روپے ہو جائے گی ہونڈا سی جی 125 بھی 2 ہزار روپے اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 900 روپے میں فروخت ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں