واشنگٹن(عکس آن لائن) جو بائیڈن کے امریکی صدر بننے کے اعلان کے بعد امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر کمالہ ہیرس نے جو بائیڈن کو ٹیلی فون پر مبارک باد دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جیت کی خوشی سے نہال کمالہ ہیرس نے ٹیلی فون پر جو بائیڈن سے کہا کہ ہم نے الیکشن جیت لیا ،آپ امریکا کے اگلے صدر بننے جا رہے ہیں۔انہوں نے جو بائیڈن سے کہا کہ یہ الیکشن امریکا کی روح تھا اور وہ اس کے لیے ہی لڑ رہے تھے، آگے بہت سا کام کرنا ہے۔56 سالہ کمالہ ہیرس امریکا کی پہلی خاتون نائب صدر منتخب ہوگئیں، کمالہ ہیرس امریکا کی پہلی سیاہ فام نائب صدر بھی ہوں گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گوادر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن آمد
- ایک بہتر “ڈیجیٹل مستقبل” کے لئے مل کر کام کریں، چینی میڈ یا
- چین نئی توانائی بیٹریوں کی ری سائیکلنگ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے، چینی میڈیا
- چین کی معیشت نے زبردست صلاحیت اور توانائی کا مظاہرہ کیا ہے، چینی وزارت تجارت
- امریکہ کو ہانگ کانگ کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، چینی وزارت خارجہ