چوہدری پرویزالہی

ہم حق اور سچ پر ہیں ،یہ وقت گزر جائے گا’ پرویز الٰہی

لاہور( عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر ، سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ ہم حق اور سچ پر ہیں ، پی ٹی آئی سے کہتا ہوں آپ نے ڈٹے رہنا ہے بالکل بھی پیچھے نہیں ہٹنا ۔

عدالت میں پیشی کے موقع پر مختصر گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ میں پی ٹی آئی سے کہتا ہوں ایک دم ڈٹ جائیں یہ وقت گزر جائے گا ،ہم حق اور سچ پر ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں