لاہور (عکس آن لائن) ٹی ٹوئٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کاہ ہے،
کہ ہم ایک اور تاریخی دورہ انگلینڈ کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔
روانگی سے قبل ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ میں کھیل کر ہمیشہ خوشی ہوئی ہے.
اور ا ب ہم ایک اور تاریخی دورہ انگلینڈ کیلئے روانہ ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ باصلاحیت کھلاڑیوں کے ساتھ اس سفر کا منتظر ہوں.
اور ہمیشہ کی طرح فینز کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔
بابر اعظم کا کہنا تھا کہ فینز کی محبت اور غیر مشروط اسپورٹ کی بھی اس وقت ضرورت ہے۔