محمد شعیب شاہین

ہم اسلام آباد کی تینوں نشستیں جیت چکے، ہمارے پاس اصلی فارم 45 ہیں، شعیب شاہین

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کی تینوں نشستیں جیت چکے، ہمارے پاس اصلی فارم 45 ہیں۔

الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ ہمارے اسلام آباد کے تینوں حلقوں کے کیس لگے تھے، جب نتائج کی تبدیلی شروع ہوئی تو الیکشن کمیشن کو فوری درخواست دی۔

شعیب شاہین نے کہا کہ رات ایک بجے تک ہمارا نتیجہ روکا گیا، پھر طارق فضل چوہدری کو کامیاب کروا دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں