وہاب ریاض

ہم آپ کو روز یاد کرتے ہیں، وہاب ریاض کا مرحوم والد کے نام پیغام

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض نے اپنے مرحوم والد کے لئے کہا ہے کہ ہم آپ کو روز یاد کرتے ہیں۔وہاب ریاض نے سوشل میڈیا اکائونٹس پر والد کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے جذباتی پیغام لکھا کہ زندگی آپ کے بغیر پہلے جیسی نہیں رہی۔وہاب ریاض کے اکائونٹ پر مداحوں نے ان کے والد کے لئے دعائے مغفرت کی۔واضح رہے کہ وہاب ریاض کے والد کا انتقال 2017 فروری میں ہوا تھا اور انہیں لاہور کے قبرستان میں سپردخاک کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں