واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکی صدر ٹرمپ اب بھی بضد ہیں کہ انتخابات میں دھاندلی کی گئی اور ان کے ووٹ چرائے گئے ہیں۔صدر ٹرمپ نے اس حوالے سے امریکا میں 1994 میں الیکشن فراڈ سے متعلق شائع خبر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ساتھ ہی ٹرمپ نے لکھا کہ بالکل یہ ہی ہمارے ساتھ ہورہا ہے، امریکی جج نے بہت ہمت کی تھی۔ٹرمپ نے جس خبر کو شیئر کیا اس کے مطابق 1994 میں امریکی ریاست پنسلوانیا میں جج نے فیصلے میں ڈیموکریٹک کامیاب امیدوار ولیم جی اسٹنسن کو شکست خوردہ قرار دیا تھا اور انہیں الیکشن فراڈ میں ملوث ٹھہرایا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایچ ایم پی وی انسانی معاشرے میں موجود ایک عام وائرس ہے،چین کی وزارت خارجہ
- ٹرمپ کے کئی ممالک کی سرزمین پر قبضے کے بیانات نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے، چینی میڈ یا
- چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس نے متعدد اہم نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
- گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خا رجہ
- سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ