ہالینڈ

ہالینڈ اور آئرلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ دو جون کو کھیلا جائے گا

ڈبلن(عکس آن لائن)ہالینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ دو جون کو کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا آغاز 2 جون سے ہوگا۔ سیریز کا دوسرا ون ڈے 4 جون جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 7 جون کو کھیلا جائے گا، تمام میچز سپر سپورٹ پارک، اٹریچٹ میں کھیلے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں