ہارون آباد(عکس آن لائن) میپکو کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن ایس ڈی او طاہر علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایک ماہ میں گیارہ بجلی چور پکڑ لیے ۔ ایس ڈی او طاہر علی نے میڈیا نمائندگان سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ تین ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر دیے گئے سات افراد کے خلاف قانونی کارروائی کے لئے تحریریں تھانہ میں پیش کر دی گئیں پی ڈی آئی ایس سی کی تین لاکھ سے زائد ریکوری کر لی اور بجلی چوروں کو تین لاکھ سے زائد جرمانے کیے جن میں سے دو لاکھ سے زائد کی وصولی کر لی گئی میپکو ملازمین کا غیر قانونی صارفین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری گا قومی املاک کو نقصان پہنچانے والے افراد کا احتساب کیا جائے اور ان کے خلاف کاروائیاں کی جائیں گی ایمانداری سے احسن فرائض نبھانا ہماری ذمہ داری ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ “اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر” کینیا کی خصوصی تقریب کا نیروبی میں انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ ” اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر” خصوصی تقریب کا میڈرڈ میں انعقاد
- ہم ایک بہتر اور خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے عوام کے ساتھ مل کر کام کریں گے، شی جن پھنگ
- عوام کی فلاح و بہبود کا خیال رکھنا چینی صدر کا ایک نمایاں انداز ہے، چینی میڈ یا
- چائنا میڈیا گروپ کے 2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پروموشنل ویڈیو دنیا بھر میں پیش