ہائیر ایجوکیشن

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں سے پاکستان سٹڈیز کا سجبیکٹ ختم کر دیا

مکوآنہ (عکس آن لائن)ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹیوں سے پاکستان سٹڈیز کا سجبیکٹ ختم کر دیا رواں سال جاری کردہ انڈر گریجویٹ پالیسی میں پاکستان سٹڈی کا لازمی سجبیکٹ نہیں رکھا گیا اس کے علاوہ 30کر یڈٹ آ ور کے لازمی کورس اور 114 کریڈٹ آ ور تک کے متعلقہ شعبہ کے کورس رکھے گئے ہیں.

یہ بات جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے ڈائریکٹر انڈر گریجویٹ سٹڈیز پروفیسر ڈاکٹر غلام مرتضی نے ایچ ا ی سی کی نئی انڈر گریجویٹ پالیسی کے بارے آ گاہی کیلئے بلائے گئے اجلاس کے دوران بتائی ڈاکٹر غلام مرتضی کا کہنا تھا کہ ایچ ای سی کی پالیسی اس طرح بنائی گئی ہے کہ کوالٹی ایجوکیشن مزید بہتر ہو گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں