پشاور(عکس آن لائن)ہائیرایجوکیشن کمیشن نے دو سالہ ماسٹرزڈگری پروگرام جاری رکھنے کی اجازت دے دی،پشاوریونیورسٹی نے35مختلف شعبہ جات میں 2سالہ ایم اے ، ایم سی ڈگری پروگرام میں داخلوں کا اعلان کردیا ہے مختلف فیکلٹیزآرٹس، اسلامک اینڈ اورئنٹل سٹڈیز، مینجمنٹ اینڈ انفارمیشن سائنسز اور سوشل سائنسز میں داخلوں کے لئے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیں ۔ڈائریکٹر ایڈمشن کے مطابق ہفتہ 16جنوری سے آن لائن داخلوں کا آغازکیا جارہاہے،خواہش مند طلباو طالبات 25جنوری تک جامعہ کے ویب سائٹ پرآن لائن اپلائی کرسکیں گے،دو سالہ ڈگری پروگرام میں ایم اے، ایم ایس سی ، ایم کام ، ایم بی اے اور ایم پی اے شامل ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
- برطانوی عوام کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ
- عالمی مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس میں کمی ریکارڈ
- چین کے قومی دن کی تعطیلات کے پہلے پانچ دنوں میں چائنیز مین لینڈ سے تقریباً 10 لاکھ سیاحوں کا ہانگ کانگ کا دورہ
- چین اور شمالی کوریا کے درمیان روایتی دوستی عوام کا مشترکہ اثاثہ ہے ، چینی صدر