اسلام آباد(عکس آن لائن)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں ملک میں اعلی تعلیم کے ادارے ہائرایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 14 ارب 6 کروڑ12 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری اعدادو شمارکے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے دوران اس ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 29 ارب 47 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے