اسلام آباد (عکس آن لائن)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی )کی جانب سے جاری اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 81 فیصد وینٹی لیٹرزپرمریض موجود ہیں۔این سی او سی کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں بیشتر وینٹی لیٹر مریضوں کے زیراستعمال ہیں، لاہور میں 70 فیصد، مردان 65 اور ملتان میں 62 فیصد وینٹی لیٹرزپرمریض موجود ہیں۔این سی او سی کے مطابق گوجرانوالہ میں سب سے زیادہ 85 فیصد آکسیجن بیڈز بھی مریضوں سے بھرے ہوئے ہیں ،یہ تعداد پشاور میں79، صوابی میں75 اور سوات میں 68 فیصد ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے