سیکرٹری اطلاعات

گوجرانوالہ :عامر اکرام بٹ کو سٹی سیکرٹری اطلاعات بننے پر مبارکباداور نیک تمناﺅں کا اظہار

گوجرانوالہ (نمائندہ عکس آن لائن)مسلم لیگ ن کے راہنماﺅں کی سٹی صدر یوتھ ونگ عامر اکرام بٹ کو سٹی سیکرٹری اطلاعات بننے پر مبارکباد اور نیک تمناﺅں کا اظہار، پھول پیش کئے ،

مبارکباد دینے والوں میں ڈویژنل جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ جمشید ایوب بٹ ، ضلعی صدر لیبر ونگ امین بٹ ضلعی جنرل سیکرٹری عدنان انور بٹ ، سرپرست اعلیٰ تاجر ونگ نعیم یونس بٹ ، قیصر بٹ اور دیگر بھی شامل تھے ،اس موقع پرن لیگی راہنماجمشید ایوب بٹ نے کہا کہ عامر اکرام بٹ کی پارٹی کے ساتھ کمٹمنٹ بے مثالاورانکی خدمات شاندار ہیں توقع ہے کہ وہ نئی ذمہ داری ملنے کے بعدپارٹی کے لئے پہلے سے بھی زیادہ متحرک اور فعال رہیںگے اور مسلم لیگ ن کے پیغام کو گھر گھر پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار نبھائیں گے ، لیگی راہنماﺅں نے عامر اکرامبٹ کو گلدستے بھی پیش کئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں