ممبئی(عکس آن لائن)آئی پی ایل کے آغازسے قبل ہی ان ایپس میں کافی دلچسپی پیدا ہوئی جس میں شائقین سے اپنی الیون منتخب کرنے کوکہا جاتا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی اور کپتان ویرات کوہلی کو فینٹسی لیگ ایپس کی تشہیر پر ہائیکورٹ سے نوٹس مل گیا۔مدراس ہائیکورٹ کی جانب سے گنگولی اور کوہلی سمیت کچھ بالی ووڈ اداکاراﺅں کو بھی نوٹس جاری کیے گئے جو فینٹسی لیگ ایپس کی تشہیر میں مصروف ہیں۔آئی پی ایل کے آغاز سے قبل ہی ان ایپس میں کافی دلچسپی پیدا ہوئی جس میں شائقین سے اپنی الیون منتخب کرنے کو کہا جاتا ہے، بعض ایپس فینٹسی لیگ کی آڑ میں جوا بھی کھلا رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا کار حادثے میں زخمی ہونے والوں کے علاج کے لیے ہر ممکن کوششوں پر زور
- چینی فلموں کے ذریعے چین اور امریکہ کے درمیان ثقافتی تبادلوں کا فروغ
- چین اور روس کا عالمی سلامتی اور استحکام کو فروغ دینے پر اتفاق
- چین کا اپیک اجلاس کو کامیاب بنانے میں تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم
- چین-لاطینی امریکہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں ثمرات حاصل ہوئے ہیں، چینی وزارت خارجہ