حماد اظہر

گزشتہ 2ہفتے میں ساہیوال کوئلہ پلانٹ کو معاوضہ نہیں دیا گیا ، حماداظہر

اسلام آباد (نمائندہ عکس) رہنما تحریک انصاف حماداظہر نے کہا ہے کہ گزشتہ 2ہفتے میں ساہیوال کوئلہ پلانٹ کو معاوضہ نہیں دیا گیا ،بار بار وارننگ کے باوجود حکومت نے پیسے فراہم نہیں کئے ۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیسوں کی ادائیگی نہ ہونے کی وجہ سے پلانٹ پانی آڈھی کیپسٹی پر چلا گیا ،پلانٹ کے پاس درآمد کوئلہ خریدنے کے پیسے نہیں نہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں