لاہور(عکس آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ گال میں ٹیسٹ میچ شاندار رہا، عبداللہ شفیق کی غیر معمولی اننگز ہمیشہ یاد رہے گی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ یہ اننگز عبداللہ شفیق کو بڑا اسٹار بنائے گی۔انہوںنے کہا کہ سری لنکا کوبھی کریڈٹ جاتا ہے جنہوں نے اچھا مقابلہ کیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین-پیرو تعاون کے ٹھوس ثمرات حاصل ہوئے ہیں، چینی صدر
- بیجنگ-واشنگٹن سسٹر سٹی ریلیشن شپ کی 40 ویں سالگرہ” کی مناسبت سے کنسرٹ کا انعقاد
- 24 ویں عرب ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن فیسٹیول میں چینی میڈیا کی شرکت
- چین وینزویلا سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات کا تبادلہ
- دنیا میں ترقی کو فروغ دینے کے لئے چین کے عزم میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، چینی صدر