عثمان بزدار

گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماوں کا کلچر ہے، عثمان بزدار

لاہور(عکس آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے مسلم لیگ ن کے ایم این اے روحیل اصغر کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گالی دینا پنجاب کی ثقافت نہیں بلکہ ن لیگ کے رہنماں کا کلچر ہے۔

عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گالی کو پنجاب کی ثقافت قرار دینے والوں کو اپنے الفاظ کے چنا پر شرم آنی چاہیے، کیا اپوزیشن نئی نسل کو گالیاں دینے کا سبق سیکھا رہی ہے، اپوزیشن ٹولے کی ڈھٹائی پر سب کے سر شرم سے جھک گئے ہیں، اداروں پر حملہ کرنا اور متنازعہ بنانا ن لیگ کا وطیرہ رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں