ٹورنٹو (عکس آن لائن)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے کہاہے کہ کیپیٹل ہل (پارلیمنٹ بلڈنگ)پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا میں جمہورت برقرار رہنی چاہئے اور ایسا ہی ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ قریب ترین ہمسایہ ملک امریکا میں جمہوریت پر حملے سے کینیڈین سخت پریشان اور غمزدہ ہیں۔جسٹن ٹروڈو کے مطابق تشدد لوگوں کی مرضی پر غالب آنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا، امریکا میں جمہوریت کو برقرار رکھنا چاہئے، اور یہی ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- شی زانگ میں زلزلے کے بعد امدادی کام جاری ہے،چینی وزارت خارجہ
- چین کی امریکہ کی جانب سے چینی کمپنیوں کو ملٹری انٹرپرائز لسٹ میں شامل کر نے کی مذ مت
- موسم بہار کے نصب العین” کو مزید رنگین بنایا جائے, چینی میڈ یا
- نئے سال میں غیر ملکی سرمایہ کار چینی مارکیٹ کے حوالے سے پرامید ، چینی میڈ یا
- چین-افریقہ تعاون فورم کے تحت افریقہ کے ساتھ بین الاقوامی تعاون کو فروغ دیا جائے گا، چینی وزیر خارجہ