لاہور(عکس آن لائن) نامور اداکارہ زارااکبر نے کہا ہے کہ کورونا کی وباء ختم ہوتے ہی لندن سے پاکستان آئوں گی، اپنے ملک اوراپنے لوگوں کی بہت شدت سے یاد آتی ہے اور اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے زارا اکبر نے کہا کہ لندن میںبھی کورونااپنے عروج پر ہے اور معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ اسی وجہ سے میرے کچھ پراجیکٹس بھی متاثرہوئے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ میں گزشتہ تین سال سے لندن میں مقیم ہوں اورمیری خواہش ہے کہ میں جلد سے جلد پاکستان واپس آئوں ، جیسے ہی کے کورونا وباء تھم جائے گی میں پہلی فرصت میں پاکستان آئوں گی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- جی 20 بین الاقوامی اقتصادی تعاون کے لئے ایک اہم پلیٹ فارم ہے، چینی صدر
- چائنا میڈیا گروپ اور پیرو کے ” ایل کامرسیو گروپ”کے مابین تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط
- چائنا میڈیا گروپ نے پیرو میں لارکو میوزیم کو چینی زبان میں گائیڈ سسٹم عطیہ کیا
- چین ایشیا پیسیفک سمیت دنیا کی معاشی ترقی میں نئی قوت فراہم کرے گا، چینی وزارت خارجہ
- چین گلوبل ساؤتھ کے ممالک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، چینی میڈ یا