بیجنگ (عکس آن لائن)چین اس سال اپنے دفاعی بجٹ میں چھ اعشاریہ آٹھ فیصد تک اضافہ کرنا چاہتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس کے آغاز کے موقع پر بجٹ کے مسودے میں اس اضافے کی تجویز پیش کی گئی۔ دفاعی بجٹ میں حالیہ اضافہ امریکا، بھارت، تائیوان اور بحیرہ جنوبی چین کے تنازعات کے تناظر میں کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں موجود تین ہزار مندوبین کے سامنے چینی وزیراعظم لی کچیانگ نے ہانگ کانگ کے خلاف سخت موقف اپنانے کی بھی تصدیق کی ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی بینکوں اور انٹرپرائزز کےدرمیان قرض کے معاہدوں کی کل مالیت تقریباً 400 بلین یوآن ہو گئی
- آبنائے تائیوان میں امن کے تحفظ کی کلید ایک چین کے اصول پر عمل پیرا ہونا ہے ،چینی وزارت خارجہ
- عالمی برادری کو مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں بہتری کے لیےتعمیری کردار ادا کرنا ہے،چین
- چین کی جانب سے زمین کے انحطاط سے نمٹنے میں کامیابی
- چین کے سیوےگاؤچنگ- دو 03 اور 04 سیٹلائٹس کی کامیاب لانچنگ