واشنگٹن (عکس آن لائن )عالی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42.84 ملین تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ برس دسمبر میں چین سے پھوٹنے والی یہ وبا اب تک دو سو دس ممالک اور خطوں کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ پیر کے دن جاری کردہ امریکی خبر رساں ادارے کی اعداد و شمار کے مطابق اس عالمی وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1,151,596 ہو گئی ہے۔ سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکا ہے جبکہ بھارت اور برازیل بالتریب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔ گزشتہ برس دسمبر میں چین سے پھوٹنے والی یہ وبا اب تک دو سو دس ممالک اور خطوں کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کی برازیل سے چین واپس روانگی
- چین میں صنعتی روبوٹس کی کثافت دنیا میں تیسرے نمبر پر پہنچ گئی
- چین برازیل کے ساتھ باہمی تعلقات کی مزید ترقی کا خواہاں ہے، چینی وزارت خارجہ
- چین اور برازیل کے تعلقات دوطرفہ تعلقات گلوبل ساؤتھ کو فائدہ پہنچائیں گے، چینی میڈیا
- برا زیل کے ساتھ اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مسلسل مستحکم کیا جائے، چینی صدر