کمالیہ

کمالیہ: اسسٹنٹ کمشنرکا ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد سامان قبضہ میں لے لیا گیا

کمالیہ(نمائندہ عکس آن لائن) اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان ہنجرا کی کا ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد سامان قبضہ میں لے لیا گیا.
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد عرفان ہنجرا نے ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے چیچہ وطنی روڑ، کلمہ چوک اور اقبال بازار سے متعدد سامان قبضہ میں لے لیا.

اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر بھر مرحلہ وار ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا. لہزا دوکاندار اپنا سامان اپنی دوکان کی حدود میں رکھیں بصورت دیگر سامان ضبطگی کے ساتھ ساتھ ایف آئی آر کا اندراج بھی ہوگا.

اپنا تبصرہ بھیجیں