ندیم افضل چن

کسی پر سیاہی پھینکنا سیاست نہیں غلاظت ہے:ندیم افضل چن

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی اسمبلی کے سابق رکن ندیم افضل چن نے گزشتہ روز شہباز گل پر سیاہی پھینکنے کے معاملے پر کہا ہے کہ کسی پر سیاہی پھینکنا سیاست نہیں غلاظت ہے۔

سابق معاون خصوصی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ کسی کے اوپر سیاہی پھینکنا ، جوتا مارنا، تھپڑ مارنا ، گالی دینا یہ سیاست نہیں غلاظت ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام قیادت کو چاہیے کہ اس کی مذمت کرے، باری کسی کی بھی آ سکتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں