اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ کورونا کیسز اور اموات میں شدت آرہی ہے، ایسے میں اپوزیشن کی حرکات جلتی پر تیل کے مترادف ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ دوسری لہر کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔سینٹر فیصل جاوید نے کہاکہ ایسے میں اپوزیشن کی حرکات جلتی پر تیل کے مترادف ہیں، 24 گھنٹوں میں 89 اموات ہوئی ہیں، ایسے میں جلسے کرنا لوگوں کے قتل عام کے مترادف ہے۔ انہوںنے کہاکہ انہیں صرف اپنی چوری بچانی ہے چاہے لوگوں کی جانیں چلی جائیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے
- گوادر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن آمد