دبئی(عکس آن لائن)کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی سنچری ایوارڈ جیت لیا۔35 سالہ فٹبالر کرسٹیانو رونا نے دبئی میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کرکے ایوارڈ وصول کیا، وہ اب تک 5 چیمپئنز لیگ ٹائٹل، مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے 3 پریمیئر لیگ اور رئیل میڈرڈ کیلیے2 لالیگا ٹائٹلز جیت چکے ہیں، اس کے ساتھ انھوں نے پرتگال کی جانب سے نیشنز لیگ بھی جیتی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی وزارت خا رجہ کی کرا چی میں ہو نے والے دہشت گرد حملے کی مذمت
- چین، سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار کانفرنس کا انعقاد
- فلسطین اسرائیل حالیہ تنازعہ کا ایک سال مکمل
- چین کی الیکٹرانک انفارمیشن مینوفیکچرنگ انڈسٹری کی اضافی قیمت میں 13.1 فیصد اضافہ
- چینی نا ئب وزیر اعظم کی قیادت میں مرکزی وفد کی سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن گروپ کے قیام کی 70ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت