کامران خان ٹیسوری

کراچی کی طرح سندھ کے دیگر شہروں میں بھی آئی ٹی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا، گورنر سندھ

کراچی(عکس آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کی طرح سندھ کے دیگر شہروں میں بھی آئی ٹی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ حیدرآباد، سکھر، مٹھی، نواب شاہ، لاڑکانہ اور دیگر شہروں میں آئی ٹی کلاسز کے لیے تیاری کررہے ہیں۔

گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی میں ایک سو کی تعداد میں 100 منزلہ عمارتوں کے لیے بھی کام کا آغاز کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں