لاہور (عکس آن لائن) کتابوں کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان،صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے چھ رکنی کمیٹی بنا دی، کمیٹی کتابوں کی قیمت طے کرنے کے موجودہ فارمولے کا جائزہ لے گی۔کتابوں کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان، پرائیوٹ پیبلشرز کی نصابی کتابوں کی کیا قیمت ہوگی۔صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے قیمتوں کا تعین کرنے کیلئے چھ رکنی کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی کتابوں کی قیمت طے کرنے کے موجودہ فارمولے کا جائزہ لے گی۔ کمیٹی موجود حالات کو دیکھتے ہوئے نئے فارمولے کے لیے تجاویز بھی دے گی۔کمیٹی کے سربراہ ڈی جی قائداکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ ہونگے۔ایم ڈی ٹیکسٹ بک بورڈ، ایڈیشنل سیکرٹری سکولز اور سی ای او پیک بھی کمیٹی کا حصہ ہونگے۔ کمیٹی دس روز میں نجی پبلیشرز کی جانب سے کتابوں کی قیمتیں بڑھانے کے حوالے سے اپنی سفارشات پیش کرے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اور سنگا پور کو ترقیاتی حکمت عملیوں کی ہم آہنگی کو مزید مضبوط کر نا چاہئے، چینی صدر
- چین ساموا کے ساتھ مل کر جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے، چینی صدر
- چین نے عالمی معیشت کی ترقی میں مثبت کردار ادا کیا ہے، چینی نا ئب صدر
- چین پلسرز کی دریافت کی تعداد میں دنیا میں سب سے آگے نکل گیا
- چینی فوج کا امریکی لڑاکا طیارے کے آبنائے تائیوان سے گزرنے پر انتباہ