حریم فاروق

کبھی کبھی بچکانہ ہونا اچھا ہوتا ہے، حریم فاروق

کراچی (عکس آن لائن)اداکارہ اور پروڈیوسر حریم فاروق نے کہا ہے کہ کبھی کبھی بچکانہ ہونا اچھا ہوتا ہے۔ حریم فاروق نے اپنی تصاویر کے ساتھ سوشل میڈیا لکھا کہ کبھی کبھی بچکانہ ہونا اچھا ہوتا ہے، اس میں خوشیوں کا اظہار کرنے کا مزہ آتا ہے۔حریم فاروق کی خوبصورت تصاویر کو کچھ ہی دیر میں ہزار وں لوگوں نے پسند کیا اور انہیں متعدد تعریفی کمنٹس بھی لکھے۔رواں ہفتے کے دوران حریم فاروق نے اپنی کئی دلکش تصاویر مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جسے ہزاروں لائکس مل چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں