لیجنڈ اداکارعمرشریف

کامیڈی کنگ لیجنڈ اداکارعمرشریف کی65 ویں سالگرہ

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کے کامیڈی کنگ عمرشریف نے زندگی کی 65 بہاریں دیکھ لیں۔ ٹی وی اور سٹیج کی دنیا پر راج کرتے ہوئے کامیڈی کنگ کا خطاب پانے والے نامور فنکار عمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے۔

عمر شریف نے اپنے کیرئیر کا آغاز 1974میں 14سال کی عمر میں سٹیج اداکاری سے کیا۔ 1980 میں پہلی بار انہوں نے آڈیو کیسٹ سے اپنے ڈرامے ریلیز کئے۔ ٹی وی، سٹیج ایکٹر، فلم ڈائریکٹر، کمپوزر، شاعر، مصنف، پروڈیوسر یہ تمام صلاحیتیں عمر شریف کی شخصیت کی پہچان ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں