وزارت منصوبہ بندی

کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک 5 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک 5 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں،

حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 10 کروڑ سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے کراچی ایکسپو سنٹر کی اپ گریڈیشن کے لئے 5 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں