جنتر

کاشتکار جنتر کی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کا انتخاب کریں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے جنترکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جنتر کی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کا انتخاب کریں۔ترجمان محکمہ زراعت نے بتایاکہ جنترکی فصل کی بہترپیداوار کے حصول کیلئے ایک بوری ڈی اے پی کھاد فی ایکڑ استعمال کریں چار ہ سبزکھادکیلئے کاشت کی جانیوالی جنترکی فصل کیلئے 20تا 25کلوگرام بیج فی ایکڑ استعمال کریں جنترکی فصل کیلئے بار شوں کا موسم فائدہ مند ہوتاہے کاشتکار حضرات جنترکی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کا انتخاب کریں .

عکس آن لائناور فصل کاشت وسط اگست تک مکمل کرلی جائے البتہ مون سون کی بارشوں کے دران کاشتہ فصل کی بڑھوتری اچھی ہوتی ہے اورجنترکی فصل کیلئے بارشوں کا موسم انتہائی موزوں ہے کہ وہ جنتر کی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کاانتخاب کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں