گُڑ تیار کرنا شروع

کاشتکاروں نے گُڑ تیار کرنا شروع کردیا

سرگودھا(عکس آن لائن)کاشتکاروں کی بڑی تعداد نے گنا ملوں کو سپلائی کرنے کی بجائے گُڑتیار کرنا شروع کردی ہے، اچھے والا گُڑ 110 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے، اس کی ادائیگیاں بھی نقد کی صورت میں ہونے کی وجہ سے کاشتکاروں نے گُڑتیار کرنا شروع کردی ہے جبکہ گڑ کی تیاری نے عوام میں ایک خوشگوار تبدیلی پیدا کی ہے،گڑ کا اچھا ریٹ ملنے پر کاشتکار بھی مطمئن نظر آرہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں