کراچی(عکس آن لائن) ڈیسکون آکسی کیم کے بعد از ٹیکس منافع میں31 دسمبر 2019ء کو ختم ہونیوالی ششماہی کے دوران 54.83 فیصد کمی ہوئی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا دسمبر 2019ء کے دوران کمپنی نے 142.5 ملین روپے کا خالص منافع کمایا ہے جبکہ سال 2018ء کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی نے 315.6 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا تھا ،اس طرح سال 2018ء کے مقابلہ میں سال 2019ء کی آخری ششماہی کے دوران ڈیسکون آکسی کیم کے بعد از ٹیکس منافع میں 173.1 ملین روپے یعنی 54.83 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- بیسس پوائنٹس کے ساتھ شرح سود میں مزید دو کٹوتیاں متوقع ہیں، چیئرمین فیڈ
- حزب اللہ کے نئے سربراہ کا جلد از جلد انتخاب کر لیا جائے گا، نائب سیکریٹری جنرل حز ب اللہ
- چین اور امریکہ کے وزرائے تجارت کے درمیان جلد ٹیلیفونک بات چیت ہوگی، چینی میڈ یا
- ہانگ کانگ اور مکاؤ ایس اے آر حکومتوں کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریبات کا انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ اور رینمن یونیورسٹی آف چائنا کے اشتراک سے ایک جرنلزم کالج قیام