اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط یو ٹیوب پر دستیاب نہیں ہو گی۔ عائزہ خان، ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کا ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘25جنوری کو سینما گھروں اور ٹیلی ویژن پر ایک ہی وقت میں دکھائی جائے گی،تاہم ڈرامہ کے میکرز نے اعلان کیا ہے کہ ڈرامے کی آخری قسط یوٹیوب پر دستیاب نہیں ہو گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایچ ایم پی وی انسانی معاشرے میں موجود ایک عام وائرس ہے،چین کی وزارت خارجہ
- ٹرمپ کے کئی ممالک کی سرزمین پر قبضے کے بیانات نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے، چینی میڈ یا
- چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس نے متعدد اہم نتائج حاصل کیے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
- گیارہواں چین-برطانیہ اقتصادی و مالیاتی ڈائیلاگ بیجنگ میں منعقد ہوگا، چینی وزارت خا رجہ
- سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ