بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماوننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں جزیرہ دیایو کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ جزیرہ دیایو اور اس سے ملحقہ جزائر چین کا اٹوٹ حصہ ہیں اور یہ فطری سی بات ہے کہ چین کے نقشے میں جزیرے دیایو کو چینی علاقہ قرار دیا گیا ہے۔ چین جاپان کے نام نہاد احتجاج کو رد کرتا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- گزشتہ 75 سالوں میں چین کے تین اہم کردار اور دنیا سے وابستگی وا ضح ہے، چینی میڈ یا
- چین میں لاجسٹکس کے حجم میں سال بہ سال 5.4فیصد اضافہ
- ڈبلیو ٹی او قوانین کے تحت چین-یورپی یونین تجارتی تنازعات کو حل کئے جا نے کا اعلان
- چین کا نورڈ اسٹریم پائپ لائن دھماکے کی تحقیقات کو سیاسی رنگ دینے سے گریز کرنے کا مطالبہ
- چین افریقہ تعاون فورم بہت اہم اور منفرد ہے، صدر نمیبیا