بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے بتایا کہ جمہوریہ گھانا کی حکومت کی دعوت پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے نائب چیئرمین ہاؤ منگ جن ،7 جنوری کو گھانا کے دارالحکومت اکرا میں صدر جان درامانی ماہاما کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین میں مشترکہ مارکیٹ کی تعمیر کے لیے رہنما اصولوں کا اجراء
- چین کا 2029 تک بزرگوں کی دیکھ بھال کی خدمات کا نیٹ ورک بنیادی طور پر مکمل کرنے کا منصوبہ
- سی پی سی کا چین میں بدعنوانی کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم کردار
- چین اور امر یکہ کا اختلافات کو حل کر نے پر اتفاق
- چین میں زلزلہ کے باعث 95 افراد ہلاک، 130 زخمی، بڑی تعداد میں عمارتیں منہدم