بیجنگ (عکس آن لائن) موسم گرما کے سیاحتی سیزن کے آغاز کے بعد سےچین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے کئی ہوائی اڈوں پر مسافروں کی تعداد میں نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔سنکیانگ ایئرپورٹ گروپ کی اطلاعات کے مطابق 3 اگست کو سنکیانگ کے مختلف ہوائی اڈوں پر ایک دن میں مسافروں کی تعداد پہلی بار ایک لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی جو اب تک مسافروں کی بلند ترین سطح ہے۔ ان میں سے ارومچی بین الاقوامی ہوائی اڈے نے 100،400 مسافروں جبکہ دیگر علاقائی ہوائی اڈوں نے 81،200 مسافروں کی میزبانی کی۔ لوگوں کی سفری ضروریات کو پورا کرنے کے لئے سنکیانگ نے اپنے ہاں فائیو اے درجے کےسیاحتی مقامات اور ملک کے اہم شہروں کے لئے متعدد اضافی پروازیں کھول دی ہیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین لبنان کی خودمختاری اور سلامتی کی کسی بھی خلاف ورزی کی مخالفت کرتا ہے، چینی وزارت خارجہ
- جنوری سے اگست تک چائنا ریلوے نیٹ ورک سے مسافروں کے تقریباً 3 ارب ٹرپس ر یکارڈ
- چین نے 59 ویں اور 60 ویں بیدو نیویگیشن سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کر دیئے
- چینی وزیر خا رجہ یو این سمٹ آف دی فیوچر اور جنرل اسمبلی کے عام مباحثے میں شرکت کریں گے
- چینی ریاستی کونسل کے ٹیکسیشن کمیشن کا تائیوان کی 34 زرعی مصنوعات پر صفر ٹیرف کی پالیسی منسوخ کرنے کا اعلان