افغانستان

چین کی ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے افغانستان کے لیے ہنگامی امداد کی فراہمی

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی ریڈ کراس سوسائٹی نے افغان ہلال احمر سوسائٹی کے لیے 2 لاکھ امریکی ڈالرز کی ہنگامی امداد کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ امدادی کاموں کی حمایت کی جائے۔وا ضح رہے کہ 7 اکتوبر کی سہ پہر کو افغانستان میں چھ اشاریہ دو درجے کے دو زلزلے آئے ، جن کے نتیجے میں شدید جانی و مالی نقصانات ہوا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں